ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / ایس ایس ایل سی امتحان میں انگلش مضمون کے لئے ضلع شمالی کینرا کے 226طلباء رہے غیر حاضر

ایس ایس ایل سی امتحان میں انگلش مضمون کے لئے ضلع شمالی کینرا کے 226طلباء رہے غیر حاضر

Thu, 29 Mar 2018 17:34:01    S.O. News Service

کاروار29؍مارچ (ایس او نیوز)امسال چل رہے ایس ایس ایل سی کے سالانہ امتحانات میں انگلش مضمون کے لئے ضلع شمالی کینرا کے 226طلباء غیر حاضر رہنے کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔

ڈی ڈی پی آئی کے حوالے سے محکمہ اطلاعات سے جاری رپورٹ کے مطابق ضلع کے38مراکز میں28مارچ کو انگلش کا جو پیپر ہواتھا اس میں کا روار99،انکولہ38، کمٹہ 32اور بھٹکل میں34طلباء غیر حاضر تھے ۔اس طرح غیر حاضر طلباء کی تعداد226تھی۔


Share: